کاون کوہم وہ گھر نہ دے سکے جس کا وہ حقدار تھا، شنیرا اکرم کا ٹوئٹر پیغام
کراچی (این این آئی) معروف سماجی کارکن شنیرا اکرم نے کہا کہ ہم کاون کو وہ گھر نہ دے سکے جس کا وہ حقدار تھا۔وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے کاون ہاتھی کیلئے ٹوئٹر پر جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔