احتساب عدالت: عدم ثبوت پر اوکاڑہ جی پی او خورد برد کیس کے 3ملزم بری
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے 3 ملزمان کو عدم شواہد کی بناء پر بری کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزمان اجمل، اشرف جاوید اور صادق پرجی پی او اوکاڑہ آفس میںخورد برد کا الزام تھا۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ریفرنس کا قرار دیا کہ نیب قابل سزا ٹھوس شواہد پیش نہیں کر سکی۔