فضل الرحمان کا شاہنواز جمالی کو فون والد ظفراﷲ جمالی کی خیریت دریافت کی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیراعظم میر ظفراﷲ جمالی کے بیٹے کو ٹیلی فون کیا اور شاہنواز جمالی سے والد کی خیریت دریافت کی اور میر ظفراﷲ جمالی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔