• news

سونا 350 روپے تولہ مہنگا قیمت ایک لاکھ 92 ہزار ہوگئی

لاہور(کامرس رپورٹر) ایک تولہ سونے کی قیمت 350 روپے بڑھ گئی۔ جیولرزکے مطابق فی تولہ قیمت  109200روپے ہوگئی۔ دس گرام سونا 24قیراط 300روپے کے اضافے  سے93621 روپے کا ہوگیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن