مارشل آرٹ ماہر عرفان محسود نے 38 واں ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) پاکستان کے مارشل آرٹ ماہر اور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے 38 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان مسحود نے سٹار جمپس کا سب سے مشکل ورلڈ ریکارڈ بنایا۔ انہوں نے 60 پاؤنڈ وزن کیساتھ ایک منٹ میں 27 سٹار جمپس کیے۔