• news

 میشا شفیع ہرجانہ  کیس: کراچی سے آئی  تھکاوٹ ہے‘ جرح نہ کی جائے‘ ماڈل کی درخواست‘ سماعت 12  دسمبر تک ملتوی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)  سیشن عدالت نے اداکار و گلوکار علی ظفر کی درخواست پر ماڈل و گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف سو  کروڑ روپے ہرجانہ کیس کی سماعت 12  دسمبر  تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج امتیاز علی نے علی ظفر کی درخواست پر سماعت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن