دنیا میں گنے کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان کا چھٹا ، گندم میں آٹھواں نمبر، رپورٹ
اسلام آباد (اے پی پی):پاکستان گنے کی پیداوار کیلحاظ سے دنیا کا چھٹا جبکہ گندم پیدا کرنے والا آٹھواں بڑا ملک ہے، معروف تجزیہ کار سیدحارث احمد نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھرمیں گندم پیدا کرنے والا بڑا ملک چین ہے دیگر بڑے ممالک کے مقابلہ میں پاکستان کی فی ہیکٹر پیداوار کم ہے۔