دریائے جہلم پر پن بجلی منصوبے کیلئے عملدرآمدی معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) دریائے جہلم پر پن بجلی منصوبے کیلئے عملدرآمدی اور پانی استعمال کے معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ تقریب میں وزیراعظم آزادکشمیر‘ وفاقی وزیر توانائی‘ وفاقی وزیر منصوبہ بندی‘ چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے شرکت کی۔