• news

آئل ٹینکر لوٹنے کا معاملہ‘ ہائیکورٹ  نے جمشید دستی کی ضمانت کنفرم کر دی

ملتان‘ مظفر گڑھ (کرائم رپورٹر‘ نامہ نگار) عوامی راج پارٹی کے سربراہ و سابق ایم این اے جمشید دستی کے خلاف آئل ٹینکر لوٹنے کا معاملہ، ہائیکورٹ ملتان بنچ نے جمشید دستی کی عبوری ضمانت وکلاء  کے دلائل کے بعد کنفرم کرنے کا حکم دیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن