• news

2021ء کی دوسری سہ ماہی میں کرونا ویکسین عوام کو مفت فراہم کی جائیگی: نوشین حامد 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا ویکسین عوام کو مفت فراہم کی جائیگی۔ ویکسین کیلئے حکومت فنڈ اکٹھا کر رہی ہے۔ 2021ء کی دوسری سہ ماہی میں ویکسین لگانا شروع کر دیں گے اور ویکسین عوام کو مفت فراہم کی جائے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن