• news

اسلام آبادہائیکورٹ :جعلی ڈگری پر ڈیٹا انٹری آپریٹر نوکری سے برطرف

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے مبینہ جعلی ڈگری پر ڈیٹا انٹری آپریٹر راحیل خان کو بھی نوکری سے برطرف کردیا گیا۔  احکامات کے مطابق گریڈ13 کے متعلقہ افسر نے بھی برطرف کرنے کی سفارش کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن