سونا 300 روپے تولہ سستا‘ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 500 ہو گئی
لاہور (کامرس رپورٹر) ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کم ہو گئی۔ جیولرز کے مطابق 110500 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونا 24 قیراط 257 روپے کی کمی سے 94736 روپے کا ہو گیا جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 86841 روپے ہو گئی۔