• news

ٹیکس بار نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع کا مطالبہ کر دیا

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31جنوری تک توسیع کا مطالبہ کردیا ہے۔ آفتاب حسین ناگرہ اور جنرل سیکرٹری فرحان شہزاد نے چیئرمین ایف بی آر کو خط میں لکھا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن