ملک میں 5 کروڑ 99 لاکھ بنک اکاﺅنٹس زیر گردش کرنسی کی مالیت 6422 ارب روپے ہے: سٹیٹ بنک
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ملک میں 5 کروڑ 99 لاکھ بنک اکا¶نٹس ہیں۔ زیر گردش کرنسی نوٹوں کی مالیت 6422 ارب روپے ہے۔ ملک میں 44 بنکوں کی 16121برانچز ہیں۔