• news

مسلمانوں 

آج کل کے مسلمانوں کو اپنے مقام رفیع کا بخوبی احساس کرتے ہوئے اسلام کے بنیادی اصولوں کی روشنی میں اپنی سماجی زندگی کی ازسرنو تشکیل کرنی چاہئے۔ علاوہ ازیں انہیں اس روحانی جمہوریت کو بھی پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہئے جو اسلام کی غایت اولیٰ ہے۔
(از خطبات اقبال ایک جائزہ ۔ محمد شریف بقاء) 

ای پیپر-دی نیشن