• news

بھارت: کسان  احتجاج کا 10 واں روز: 30 کھلاڑیوں نے  ایوارڈ واپس کر دیئے  

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں کسانوں کا احتجاج دسویں روز بھی جاری رہا آسٹریلیا برطانیہ سے بھی بھارتی کسانوں کے حق میں آوازیں آگئیں 30 کھلاڑیوں نے بھی اپنے ایوارڈ واپس کر دیئے۔ 35 ارکان اسمبلی کے دستخط پر مشتمل خط برطانوی وزیر خارجہ  کو ارسال کر دیا گیا آسٹریلیا کے لیبر رکن نے معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھا دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن