• news

سیاست 

سرسیداحمد خان کی سیاست ٹھیک تھی۔ ان کا خیال یہ تھا کہ مسلمانوں کو اپنی طاقت محفوظ رکھنی چاہئے۔ ہندو چونکہ اکثریت میں ہیں لہٰذا انہیں اور انگریزوں کو آپس میں لڑنے دیا جائے۔ انگریزی تسلط کا ازالہ بے شک ضروری ہے‘ لیکن اس میں عجلت سے کام لینا غلط ہوگا۔
(سید نذیر نیازی سے علامہ اقبال کی گفتگو سے اقتباس)

ای پیپر-دی نیشن