• news

 پاکستان کاخلیجی ریاستوں کے درمیان اختلافات ختم کرانے کی اطلاعات کا خیرمقدم 

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان نے خلیجی ریاستوں کے درمیان اختلافات ختم کرانے کی اطلاعات کا خیرمقدم کیا ہے۔وزارت خارجہ کے بیان میں کا گیا ہے کہ اس سلسلہ میں پاکستان کویت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن