• news

لاہور کے تھانوں میں مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کیخلاف دھڑا دھڑ مقدمات کا اندراج

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤںکے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں دھڑا دھڑ مقدمات درج کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز بھی لاہور کے مختلف تھانوں میںدونوں پارٹیوں کے مرکزی و مقامی  قیادت سمیت ریلی کے منتظمین اور سینکڑوں کارکنوں کیخلاف مقدمات کرونا ایس او پیز، روڈ بلاکنگ، حکومت کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن