• news

مذہبی آزادی: نائیجیریا بھی  امریکی بلیک لسٹ میں شامل

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکا نے مذہبی آزادی کے حوالے سے نائیجیریا کو بھی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے جبکہ اس فہرست میں چین، سعودی عرب اور پاکستان کا نام پہلے سے ہی شامل ہے۔ نائجیریا کی اس فہرست میں شمولیت کا فیصلہ گزشتہ روزکیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ اس مغربی افریقی ملک میں مذہبی آزادی کی صورتحال کے حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن