اسلامی احکامات پر عمل کرنے سے زندگی آسان ہو گی ، پروفیسرمزمل ا حسن شیخ
لاہور (پ ر ) پروفیسر ز ڈاکٹر مزمل احسن شیخ نے کیا ہے کہ اسلام کو اپنے اوپر نافذ کریں اللہ تعالیٰ عزت دے گا اور آپ کو معزز بنائے گا،انہوں نے کہا اسلامی احکامات کی پیروی کرنے کیلئے سب سے پہلے نماز کی پابندی ضروری ہے اس کیلئے مساجدکو آباد کرنا ہو گا، ؟انہوں نے کہا کہ رشتہ داروں سے تعلقات توڑ نے کی بجائے انہیں مضبوط بنانا چاہئے ۔اس سے اللہ تعالیٰ بھی خوش ہونگے ۔اسلامی احکامات پر عمل کرنے سے زندگی آسان ہو گی۔