• news

 ملکی اور درآمدی گیس پر نئے صنعتی کنکشن دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) حکومت نے ملکی اور درآمدی گیس پر نئے صنعتی کنکشن دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے گیس کے نئے صنعتی کنکنش نہ دینے کے فیصلے کا اطلاق صنعتوں میں نصب پاور پلانٹس کے لیے ہوگا۔ گیس کی قلت کے باعث صنعتوں کے کیپٹو پاور پلانٹس پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ دراصل حکومت کپیسٹی پیمنٹ کے بوجھ میں کمی کے لئے بجلی کی فروخت میں اضافے کی خواہاں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اس حوالے سے ہدایت کی کہ صنعتوں کو 

ای پیپر-دی نیشن