• news

الیکشن کمشن کا 15جنوری تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر رکنیت معطل کرنے کا اعلان

 اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمشن  نے 15جنوری تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمشن کی طرف سے ہدایت کی گئی کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان31 دسمبر تک گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں۔

ای پیپر-دی نیشن