• news

لاہور ہائیکورٹ نے پائلٹس لائسنس کے بارے میں فیصلے کی نقول فراہم کرنے کیلئے 23 دسمبر تک مہلت دیدی 

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے پائلٹس کے لائسنس معطل کرنے کیخلاف درخواستوں پر عدالتی فیصلے کی نقول فراہم کرنے کی  23 دسمبر تک مہلت دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ نے 15پائلٹس کے لائسنس معطل کرنے کیخلاف ایک ہی نوعیت کی درخواستوں پر سماعت کی جس میں لائسنس معطل کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن