• news

پی ڈی ایم ریلو کٹوں، پھٹیچر ارکان کے استعفے صرف سوشل میڈیا پر آ رہے ہیں: فیاض چوہان

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا  کہ گزشتہ دو دن سے پی ڈی ایم قیادت اسمبلیوں سے استعفوں پر شش و پنج کا شکار ہے۔  پی ڈی ایم جماعتوں کے ریلوکٹوں اور پھٹیچر ارکان کے استعفے صرف سوشل میڈیا پر  آرہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن