جوبائیڈن گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی سیاسی شخصیت
واشنگٹن (آن لائن) سرچ انجن گوگل نے دنیا میں 2020کے دوران سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی سیاسی شخصیت کی فہرست جاری کردی ہے۔ گوگل کے مطابق تلاش کے حوالے سے جو فہرست ترتیب دی گئی ہے ، اس میں اجتماعی رجحانات کو پیش نظر رکھاگیا ہے۔