• news

آئندہ انتخابات میں اس جماعت کو ووٹ دونگا جو کراچی صاف کرے گی: شہزاد رائے 

کراچی(نوائے وقت رپورٹ) گلوکار شہزاد رائے کا کہنا کہ میں آئندہ انتخابات میں اس جماعت کو ووٹ دونگاجوکراچی کو صاف کریگی۔کراچی کی صفائی پر شروع دن سے سیاست ہوئی ہے اس میں تحریک انصاف، متحدہ اور پیپلز پارٹی کی جماعتیں پیش پیش رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن