7 سال کی عمر میں 80 کلو گرام وزن اٹھانے والی دنیا کی مضبوط ترین بچی، متعدد ریکارڈ بنا چکی
نیو یارک (نیٹ نیوز) 80 کلو گرام وزن اٹھانے والی 7 سالہ مضبوط روری وین اب تک متعدد ریکارڈ اپنے نام کر چکی ہیں۔ ویٹ لفٹنگ کے عشق میں گرفتار 7 سال کی روری وین نے اپنی پانچویں سالگرہ سے ہی ویٹ لفٹنگ شروع کر دی تھی۔