• news

 مراکش اسرائیل کو تسلیم کرنے پررضامندہو گیا:ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا کہ مراکش اسرائیل کو تسلیم کرنے پر رضامند ہوگیا۔ مراکش کااسرائیل کو تسلیم کرنا قیام امن میں اہم پیشرفت ہے۔ امریکہ نے مغربی صحارا پر مراکش کی خودمختیاری کو تسلیم کر لیا، مراکش اسرائیل کو تسلیم کرنے والا چوتھا عرب ملک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن