علامہ شبیر احمد عثمانی کی برسی پرسوں منائی جائیگی
لاہور(خصو صی نامہ نگار)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہدایت و خواہش پر 1947ء میں پاکستان کی آزادی کا پرچم لہرانے والے تحریک پاکستان کے عظیم رہنما ،معمار پاکستان شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی کا یوم وفات 13دسمبر بروزاتوار ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔