• news

مسلمان 

ہندوستان کے مسلمان کئی صدیوں سے ایرانی تاثرات کے اثر میں ہیں۔ ان کو عربی اسلام سے اور اس کے نصب العین اور غرض و غایت سے آشنائی نہیں۔ ہندوستان کے مسلمان اس عربی  اسلام کو بہت کچھ فراموش کر چکے ہیں اور عجمی اسلام ہی کو سب کچھ سمجھ رکھا ہے۔
(ماخوذ از ’’خطبات اقبال کا پس منظر‘‘) 

ای پیپر-دی نیشن