• news

پی پی رہنما ارباب عالمگیر خان کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج

 اسلام آباد( وقائع  نگار خصوصی )وزارت داخلہ نے پیپلزپارٹی کے ارباب عالمگیر خان کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے خارج کردیا۔ ارباب عالمگیر کا نام ہٹائے جانے کا نو ٹیفیکیشن    جاری کر دیا گیا ہے  ارباب عالمگیرکا نام ای سی ایل سے ہٹانے کا فیصلہ وفاقی کابینہ  نے کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن