عوام کے حقوق کی حفاظت اولین ترجیح ہے:ایس ایس پی آپریشنز لاہور
لاہور(نمائندہ خصوصی)ایس ایس پی آپریشنز لاہوراحسن سیف اللہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ قبل ازیں احسن سیف اللہ ڈی پی او راجن پور سمیت مختلف کلیدی عہدوں پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔احسن سیف اللہ نے کہا ہے کہ عوام کے حقوق کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔