• news

اونچا پنڈ میں پسند کی شادی کے رنج پرنوجوان نے بہنوئی کوقتل کردیا

فیروز والہ (نامہ نگار )نواحی گائوں اونچا پنڈ میں 16سال قبل زمیندار محمد اکرم نے ملزم وقار کی بہن کے ساتھ پسند کی شادی کی جس کا ملزم کو رنج تھا وقار نے اپنے دیگر ساتھیوں ساجد اور معصوم کی مدد سے محمد اکرم کو کھیت میں ٹریکٹر پر کام کرتے وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا نارنگ پولیس نے مقتول کی نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال بھجوا دی ملزم فرار ہو گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن