• news

ہانگ کانگ نے امریکی سفارتی پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا فری دورہ کی سہولت ختم کردی

ہانگ کانگ (شِنہوا)چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے (ایچ کے ایس اے آر) کی حکومت نے امریکہ کا سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے ویزا فری دورے کی سہولت  فوری طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اقدام امریکہ کے خلاف مرکزی حکومت کے جوابی اقدام کے بعد اٹھایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن