• news

جمشید دستی کی اپنے دست راست سے بارات گدھا ریڑھیوں پر لے جانے کی اپیل 

شاہ جمال(نامہ نگار)جمشید دستی کی ملک اجمل کالرو سے بارات گدھا ریڑھیوں پر لے جانے کی اپیل۔سابق ایم این اے و چئیر مین عوامی راج پارٹی جمشید احمد دستی نے اپنے دست راست اور ان کے ساتھ قید رہنے والے مرکزی راہنما عوامی راج پارٹی ملک اجمل کالرو سابق چیئرمین یوسی مہرپور جن کی شادی 19 دسمبر کو ہورہی ہے سے جمشید احمد دستی نے اپیل کی ہے کہ بطور مزدور راہنما وہ اپنی برات گاڑیوں کی بجائے گدھا ریڑھوں پر لے جاکر دلہن بیاہ لائیں تاہم ملک اجمل کی طرف سے کوئی واضح جواب تو نہیں ملا ۔

ای پیپر-دی نیشن