• news

ہمدان پولو کپ : مزیز تین میچوں کا فیصلہ 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ہمدان پولو کپ برائے لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ 2020ء کے چھٹے دن ماسٹر پینٹس، پرائس میٹر ڈاٹ پی کے /کالا باغ پولو اور ڈائمنڈ پینٹس /ایف جی پولو کی ٹیمیں فاتح رہیں۔ ماسٹر پینٹس نے امپریل ہائیڈروپونکس کی ٹیم کو 10-2  سے ہرایا۔ مارکوس پنیلو نے7 گول کیے۔ پرائس میٹر ڈاٹ پی کے/کالاباغ پولو کی ٹیم نے اے او ایس ٹیم کو 11-7 سے ہرایا۔مینول کرانزا نے 7 گول کیے۔ ڈائمنڈ پینٹس /ایف جی پولو کی ٹیم نے ٹیم نیوایج کو 9-6 سے ہرایا۔ 

ای پیپر-دی نیشن