• news

 مسیحی برادری    ملازمین اور پنشنرز کو  دسمبر کی ادائیگی  20 دسمبر کو کرنے کا فیصلہ

 لاہور (آئی این پی)حکومت پنجاب نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کو ماہ دسمبر کی تنخواہ اور پنشن کی 20 دسمبر کو ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ کرسمس کی وجہ سے کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق اس بارے میں تمام صوبائی محکموں اور ڈسٹرکٹ اکانٹ افسروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن