• news

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا کل، حکومتی رہنماؤں کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

 اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہوگا۔ اس حوالے سے گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ علاوہ ازیںوزیراعظم عمران خان نے حکومتی رہنماؤں کا اہم اجلاس آج دن 12 بجے وزیراعظم ہاؤس  میں طلب کر لیا۔ وزیراعظم موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن