• news

کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
وہ لوگوں سے اپنے گہوارے میں باتیں کرے گا اور ادھیڑ عمر میں بھی اور وہ نیک لوگوں میں سے ہوگا O کہنے لگیں الٰہی مجھے لڑکا کیسے ہوگا؟ حالانکہ مجھے توکسی انسان نے ہاتھ بھی نہیں لگایا‘ فرشتے نے کہا‘ اسی طرح اللہ تعالیٰ جو چاہے پیدا کرتا ہے‘ جب کبھی وہ کسی کام کو کرنا چاہتا ہے تو صرف یہ کہہ دیتا ہے کہ ہوجا! تو وہ ہو جاتا ہے O 
سورۃ آل عمران (آیت:46 تا 47)

ای پیپر-دی نیشن