• news

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ  کا اجلاس آج طلب کر لیا

 اسلام آباد ( وقائع نگار ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ( منگل طلب کر لیا  وفاقی کابینہ کاگیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ہے اجلاس میں سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن