• news

طلبگار 

پاکستان کے لوگ ایسی کسی چیز کے طلبگار نہیں جو ان کی اپنی نہ ہو۔ ہم دنیا کی تمام آزاد اقوام کیلئے دوستی اور خیرسگالی کے جذبات رکھنے کے علاوہ اور کسی بات کے خواہشمند نہیں ہیں۔
(سفیر امریکہ کی تقریر کے جواب میں۔26 فروری 1948ء)

ای پیپر-دی نیشن