• news

اکثریت

 
ہندوستان میں بعض حصے ایسے ہیں جن میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور بعض حصے ایسے ہیں جن میں وہ قلیل تعداد میں ہیں۔ آج ہر قوم اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے سعی و کوشش کر رہی ہے پھر کیا وجہ ہے کہ مسلمان اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے سعی و کوشش نہ کریں۔
(مسلم کانفرنس کے اجلاس سے علامہ اقبال کے خطاب سے اقتباس)

ای پیپر-دی نیشن