• news

حکومتی عدم توجہ سے جیلوں میں کرونا کا خطرہ بڑھ رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایمنسٹی انٹرنیشنل اور جسٹس پروجیکٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی جیلوں میں کرونا کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ حکومت پاکستان نے جیلوں میں کرونا پر توجہ نہیں دی۔ پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہیں۔ حکومت نے جیلوں سے قیدی کم کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا۔ کرونا کا دباؤ کم کرنے کیلئے رہا کئے گئے قیدی پھر گرفتار کر لئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن