آر یا پار کا دعوی کرنے والوں نے ایک اور تاریخ دے ڈالی،شہباز گل
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان سے استعفی لینے والوں کی اپنے استعفوں کے انبار کی بھڑکیں، پہلے 8 پھر 13 دسمبر کو 'آر یا پار' کا دعوی کرنے والوں نے ایک اور تاریخ دے ڈالی۔