• news

 میں نے مینار پاکستان پر  تاریخ بیان کی  ، محمود اچکزئی

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخواہ عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے میں نے مینار پاکستان پر تاریخ بیان کی  ،آئین ایک سماجی معاہدہ جس کے تحت پشتون ،بلوچ،سندھی ،سرائیکی اور پنجابی اقوام اکھٹی ہے ، آئین کو نہیں ماناجائیگاتو پاکستان کی بنیادیں ہل جائیںگی۔

ای پیپر-دی نیشن