ایران میں دوہری شہریت والوں پر صدارتی انتخاب میں حصہ لینے پرپابندی عائد
تہران (نیٹ نیوز) ایران کی پارلیمنٹ نے دوہری شہریت یا غیرملکی شہریت والوں پر صدارتی انتخاب میں حصہ لینے پرپابندی عائد کرنے کا بل منظور کرلیا۔ ایرانی پارلیمنٹ نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے سے متعلق اقدام کی منظوری دی ہے۔