• news

یوم سقوط مشرقی پاکستان پر مختلف تقاریب 

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)  سانحہ مشرقی پاکستان 16دسمبر 1971ء ملک بھر میں یوم سقوط مشرقی پاکستان 16 دسمبر  بدھ 2020ء  پاکستان کے دولخت ہونے کے سانحہ کو 48برس بیت گئے۔ اہل وطن کے دلوں میں اس سانحہ کے زخم آج بھی زندہ ہیں۔ اس عظیم سانحہ کے حوالے سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور سیمینارز کا اہتمام کیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن