• news

سید احمد محمود اور نوریز شکور کی منظور وٹو سے ملاقات ‘ بھائی کی وفات پرتعزیت

لاہور(پ ر) صدرپی پی پی پنجاب مخدوم سید احمد محمود اور سابق وفاقی وزیر چوہدری نوریز شکور نے سابق وزیر اعلیٰ منظور احمد وٹو کے گھر جاکران کے بھائی احمد شجاع وٹو کی وفات پر تعزیت اور فاتح خوانی کی۔ اس کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے لو گو ں نے بھی میاں منظور وٹو سے اظہار تعزیت کی۔

ای پیپر-دی نیشن