• news

پیرس : انتظامیہ کو زیادہ خواتین کی تعیناتی پر90,000یوروجرمانہ

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس میں میئر کی جانب سے سینئر عہدوں پر خواتین کو تعینات کرنے پرمیئر کو 90ہزار یورو جرمانہ کردیا گیا ۔ پیرس کی میئر این ہڈالگو نے سینئر عہدوں پر زیادہ خواتین کو تعینات کر کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے ، سنہ 2018 میں 11 خواتین اور 5 مردوں کو ترقی دی گئی تھی۔ 

ای پیپر-دی نیشن